Bhakkar District
  • ٹیلی فون ڈائریکٹری

    ضلع بھکر کے تمام فون نمبر کا ڈیٹابیس اب صرف ایک کلک کی دوری پر۔کسی بھی۔ ادارے یا فرد کا فون نمبر حاسل کرنے کے لیے یہ سیکشن وزٹ فرمائیں۔ آپ اپنا فون نمبر بھی شامل کر سکتے ہیں۔


  • بھکر کی معلومات

    ضلع بھکر کی تمام تر معلومات اب آپ کو ہماری ویب سائٹ پر فراہم کی جارہی ہیں بھکر کے سرکاری اداروں سے لیکر تمام شہر کی معلومات اب آپ ہماری ویب سائٹ پر ملاحظہ فرما سکتے ہیں


  • سرکاری ادارہ جات

    بھکر کے تمام سرکاری ادارہ جات کے رابطہ نمبرز اور اہم ضروری معلومات اس صفحہ پر شائع کی جاتی ہیں اگر اآکسی سرکاری ادارہ کے متعلق کچھ جاننا چاہتے ہیں تو اس صفحہ کو پڑھیے۔


  • بھکر میں تعلیم

    بھکر تعلیم کے میدان میں کہاں کھڑا ہے۔ اور ضلع بھکر میں کون کون سے ادارے تعلیم کی کرنیں بکھیر رہے ہیں یہ ساب اآپ جان سکتے ہیں صرف ایک کلک سے














ضلع بھکر،پنجاب،پاکستان کا بنیادی شہر ہے۔ یہ دریائے سندھ کےبائیں کنارے پر واقع ھے۔ اس کی آبادی 300,000 کے قریب ھے۔ اس کو ضلع کا درجہ 1981 میں دیا گیا۔ بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔ بھکر جغرافیاءی اعتبار سے صحراۓ تھل مین واقع ھے.

بھکر کی زیادہ تر آبادی اجرتی مزدوری اور زراعت سے منسلک ہے. معاشی اعتبار سے بھکر ایک پسماندہ ضلع تسور کیا جاتا ہے جسکی بڑی وجوھات مرکز سے دوری، کمزور مواصلاتی نظام، پیشہ ورانہ افرادی قوت کا فقدان، نااہل قیادت،تعلیم کے حصول مین مشکلات اور بےروزگاری ہے. اسکے باوجود بھکر صوبہ پنجاب مین قابل ذکر اجناس کی پیداوار کیوجہ سے مشہور ہے جن مین چنا، گندم، گنا اور کرنے کا تیل ہیں.

بھکر کا محل وقوع : 31.633 درجے شمال، 71.067 درجے مشرق

  • اسلام کی باتیں

    اس صفحہ پر اآاپنے دین سے متعلق انتہائی ضروری معلومات حاصل کر سکیں گے ۔ اسلام کے ہر جُز کے متعلق وضاحت سے تحریریں شائع کی جائیں گی


  • بھکر میں ملازمتیں

    بھکر میں موجود ملازمتوں کی یہاں بر وقت اطلاع دی جائے گی۔ بے رازگار حضرات باقاعدگی سے یہ صفحہ وزٹ کرتے رہیں۔ اگر اآپ کا کوئی ادارہ ہے اور آپ کو ورکرز کی ضرورت ہے تو اآپ یہاں جاب کے بارے لکھوا سکتے ہیں


  • نیو غلہ منڈی بھکر

    یہاں غلہ منڈی کے سب تاجران کے رابطہ نمبر میسر ہیں


  • بھکر کے نوجوان

    یہ سیکشن نوجوانوں کے لیے ہے۔ آپ یہں اپنا ۔تعارف شائع کرا سکتے ہیں اپنے مضامین اپنے شاعری جو کچھ یہاں شائع کرانا چاہتے ہیں ہمیں بھیجئے۔ہم کسی معاوضے کے بعیر اآپ کا تعارف شائع کریں گے


                                                                                                   

کیپٹن راجہ محمد سرور شہید

.

وطن عزیز کےلئے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرکے پہلا نشان حیدر پانے والے کیپٹن راجا محمد سرور شہید 10 نومبر 1910 کو گوجر خان کے موضع سنگھوی میں پیدا ہونے والے محمد سرور نے 1944 میں آرمی کے انجیینر کور میں شمولیت اختیار کی، 1946 میں انہیں پنجاب رجمنٹ کی بٹالین میں کمپنی کمانڈر مقرر کیا گیااور 1947ء میں ترقی کرکے کیپٹن بنا دئیے گئے۔ 1948 میں جب وہ پنجاب رجمنٹ کی سیکنڈ بٹالین میں کمپنی کمانڈر کے عہدے پر خدمات انجام دے رہے تھے کہ انہیں کشمیر میں آپریشن پر مامور کیا گیا۔.

27 جولائی 1948 کو انہوں نے کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں دشمن کی اہم فوجی پوزیشن پر حملہ کیا۔ اس حملے میں مجاہدین کی ایک بڑی تعداد شہید اور زخمی ہوئی لیکن کیپٹن سرور نے پیش قدمی جاری رکھی۔ دشمن کے مورچے کے قریب پہنچ کر انہیں معلوم ہوا کہ دشمن نے اپنے مورچوں کو خاردار تاروں سے محفوظ کرلیا ہے، اس کے باوجود کیپٹن سرور مسلسل فائرنگ کرتے رہے۔ کارروائی کے دوران دشمن کی کئی گولیاں ان کے جسم میں پیوست ہوچکی تھیں لیکن انہوں نے بے مثال جذبے کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک ایسی گن کا چارج لیا جس کا جوان شہید ہو چکا تھا، اپنے زخموں کی پروا کئے بغیر 6 ساتھیوں کے ہمراہ انہوں نے خاردار تاروں کو عبور کرکے دشمن کے مورچے پرآخری حملہ کیا، اسی دوران ایک گولی کیپٹن سرور کے سینے میں لگی اور انہوں نے وہیں جام شہادت نوش کیا۔ ان کی جوان مردی ، بلند حوصلے اور جذبے کو دیکھتے ہوئے حکومت نے انہیں ملک کے سب سے بڑے فوجی اعزاز نشان حیدر سے نوازا ، وہ یہ اعازا حاصل کرنے والے پہلے فوجی تھے۔

ضلع بھکر کی تحصیلیں

  • 1
    تحصیل بھکر



    بھکر شہر ضلع کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل بھکر کا انتظامی مرکز ہے۔ بھکر تحصیل کو 17 یونین کونسل میں تقسیم کیا گیا ہے، جن میں سے تین کا تعلق بھکر شہر سے ہے۔

  • 2
    دریا خان



    حصیل دریا خان ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ اس تحصیل کا صدر مقام دریا خان ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔

  • 3
    کلور کوٹ



    تحصیل کلورکوٹ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے اس تحصیل کا صدر مقام کلورکوٹ ہے اور اس میں 8 یونین کونسلیں ہیں۔

  • 4
    منکیرہ



    تحصیل منکیرہ ضلع بھکر، پنجاب، پاکستان کی چار تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے اس تحصیل کا صدر مقام منکیرہ ہے اور اس میں 7 یونین کونسلیں ہیں۔

Product Images